- Get link
- X
- Other Apps
ad
- Get link
- X
- Other Apps
سانگلہ ہل جن والے واقعات کے پیچھے اصل ہاتھ کس کا تھا پورا سچ سارے حقائق سامنے لاے گا ۔۔۔
اقبال پورا میں ایک سابقہ کونسلر سجاد عرف مانا ٹھگ کے گھر ایک جعلی پیر جو خود کو مائی بولتا تھا ۔۔ان واقعات میں اس کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے یہ مائی صاحب کالا علم کرتا تھا اس نے شہر کی بڑی شخصیات کو بھی اپنے پیچھے لگا رکھا تھا ۔۔پی پی 131 کی ایک بڑی سیاسی شخصیت بھی اس مائی صاحب سے ملاقات کرنے کونسلر کے گھر بہت بار آ چکی ہیں ان کے ساتھ سابقہ چیئرمین سانگلہ بھی سارا دن اس مائی صاحب کے پاس بیٹھے رہتے تھے دو صحافی ملک ذوالفقار کرنالیا اور شکیل انصاری اس واقعات کو پرموٹ کرتے تھے اور لوگوں کو مائی صاحب کے بارے ڈراتے رہتے تھے ۔۔سانگلہ پولیس نے بہت سمجھداری سے کام لیتے ہوے اس مامعلہ کو خفیہ اداروں کے حوالے کیا۔۔ ڈی ایس پی سانگلہ ملک خالد اعوان نے اس سارے ڈارمہ کو ناکام کرنے میں بہت اچھے سے کام کیے ۔۔۔خفیہ اداروں کی دی گئی رپورٹ پر عمل کیا
مائی صاحب جعلی پیر کو گرفتاری ہونے کے قریب تھی مگر وہ باگ گیا مگر سوال یہ ہے اس جعلی پیر کو۔ گرفتار کیوں نا کیا گیا اگر وہ بھاگ گیا ہے تو اس کو جس نے اپنے گھر میں پناہ دے رکھی تھی سابقہ کونسلر مانا ٹھگ اور پرموٹ کرنے والے صحافیوں کو اریسٹ کیوں نہیں کیا جا رہا ہماری اطلاعات کے مطابق ان کی گرفتاری ایک بڑی سیاسی شخصیت نے رکوائی کیوں کہ اس میں ان کا اپنا نام بھی آ رہا تھا ۔۔۔
جب سے مائی صاحب جعلی بابا بھاگ گیا ہے سانگلہ سے سارے واقعات روک گے ہیں مطلب وہ جعلی بابا ان ساری کاروائیوں کے پیچھے تھا ۔۔
سوال یہ ہے پولیس کو سارے کرداروں کو سامنے لانا چاہئے تھا کیوں نہیں لایا گیا سامنے ؟؟ یہ سسٹم کب تک اس جعلی پیروں اور ٹھگ سیاست دانوں کے اگے مجبور رہے گا ۔۔؟؟
میں سنی تحریک امن کمیٹی سیاسی لیڈروں اور مذبی حلقوں سے مخاطب ہوں کیوں آپ لوگ آواز نہیں اٹھا رہے ؟ایسے جعلی پیروں اور ٹھگوں کے خلاف کروائی کیوں نہیں کی جا رہی؟؟ یہ جعلی پیر بابے ٹھگ ناصرف معاشرے بلکہ اسلام کی بربادی اور بدنامی کا باعث بن رہے ہیں ۔۔۔ہم سب کو ان کو بےنقاب ہونا چاہیے ۔۔تاکہ اصل ولی اور فقیر جعلی پیروں کی وجہ سے بدنام نا ہوں ۔۔۔۔جادو ٹونا اور یہ جن بھوت کا خوف دے کر قوم کو ڈرانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کروائی ہونی چاہئے ۔۔۔
سانگلہ کی عوام کو بھی ان ٹھگ پیروں کو پہچاننا چاہیے ۔۔۔ایک مسلم والا ایمان رکھیں اور ایسے دوکھے بازوں سے ہوشیار رہیں۔
Comments

Well, reporting ,
ReplyDelete